استور،گندم پر سبسڈی برقرار ہے صرف بوری کی قیمت میں کابینہ کے فیصلے کے بعد ایک سو روپے کا اضافہ کیا ہے،محمد شفیق
پیر 16 جنوری 2017 13:41
(جاری ہے)
اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ حکومت نے گندم کی قیمت میں اضافہ کیا ہے بلکہ وفاق کی جانب سے ایک لیٹر آیا تھا جس کے بعد صوبائی کابینہ نے گندم کی خالی بوری کی قیمت میںسو روپے کے اضافے کا فیصلہ کیا تھا جس پر عملدرآمد کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت 118روپے میں خالی بوری خرید رہی ہے اور عوام کو سو روپے میں دی جا رہی ہے جو صارف خالی بوری واپس کرے گا اس سے سو روپے نہیں لیا جائے گا ۔انہوں نے کہاکہ اسی سو روپے کے حساب سے 40کلو تھیلے کی قیمت میںبھی اضافہ ہو ا ہے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں گندم کی کوئی قلت نہیں ہے تمام اضلاع میں گندم کوٹے کے حساب سے پہنچائی جا رہی ہے تاہم اگر کسی علاقے سے گندم کی قلت کی اطلاع ملے گی تو اس کو ضرور دور کیا جائے گا۔گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیٹکوپورے گلگت بلتستان کے عوام کو سفری سہولیات بھی بہم پہنچا رہا ہے، حافظ حفیظ الرحمن
کمشنر گلگت ڈویژن کا پی ایچ کیو ہیڈکوارٹر ہسپتال گلگت کا دورہ
کے آئی یو مین کیمپس میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح
وائس چانسلر کے آئی یو سے کمانڈنٹ ہائی ایلٹچوڈ سکول رٹو استور کی ملاقات،کے آئی یو کی زیر تعمیر سکی اکیڈمی ..
کے آئی یو کے طلبا میں یو ایس ایڈ سیلاب سے متاثرہ طلبا سکالرشپ کے تحت چیک تقسیم
ہائرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے مالیاتی استحکام اور خودمختاری اجلاس میں وائس چانسلرکی آن لائن شرکت
صدر آصف علی زرداری کا کردار ایک متفقہ اور مضبوط وفاق کے اتحاد کی علامت ہے، ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان ..
سی ٹی ڈی گلگت کی کامیاب کارروائی اشتہاری ملزمان گرفتار
ترقی کے یکساں مواقعوں پر یقین رکھتا ہوں ، گلگت بلتستان کی تمام سیاسی جماعتیں خطے کی تعمیر کیلئے حکومت ..
وائس چانسلرکے آئی یو کے زیر صدارت پبلک ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد،پی آر سٹریٹجک پلان ..
وائس چانسلر کے آئی یو کا یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ،کلاسوں میں طلبا ء کی عدم حاضری پر برہمی ..
قراقرم گریجویٹ سکول نے ایم ایس،ایم فل میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ شیڈول جاری کردیا
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ