گوجرانوالہ:ٹیچرکی سرزنش پرطالبعلم کی فائرنگ،استادبال بال بچ گیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 17 جنوری 2017 18:30

گوجرانوالہ:ٹیچرکی سرزنش پرطالبعلم کی فائرنگ،استادبال بال بچ گیا

گوجرانوالہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جنوری2017ء) :گوجرانوالہ میں ٹیچرکی سرزنش پرطالبعلم نے استادپرفائرنگ کردی،فائرنگ سے استادبال بال بچ گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے سکول میں ٹیچرشعیب نے اپنے 15سالہ طالب کوغلطی کرنے ڈانٹا۔تو طالب علم احمد بٹ نے پستول سے استاد پرفائرنگ کردی۔ جس کے نتیجہ میں استاد بال بال بچ گیا۔پولیس نے طالب علم سے پستول برآمد کرکے گرفتار کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں