گوجرانوالہ: بارہ سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد،ابلتا پانی جسم پر پھینک دیا، حالت غیرہوگئی
منگل 24 جنوری 2017 11:54
(جاری ہے)
منگل کے روز گوجرانوالہ میں چوہدری اعجاز نامی شخص کے بیٹے عمران نے گھریلو ملازمہ پر گرم کھولتا ہوا پانی پھینک دیا جس سے ملازمہ کا جسم جھلس گیا ۔
واقعہ کے فوری بعد گھریلو ملازمہ کوابتدائی طبی امداد فراہم کر نے کے لئے ڈی ایچ کیو گوجرانوالہ میں منتقل کردیا گیا ، اس حوالے سے جب ملازمہ سے پوچھا گیا تو اس نے بتایا کہ وہ ایک غریب فیملی سے تعلق رکھتی ہے اور چند پیسے کے عوض وہاں پر کام کرتی ہے لیکن چوہدری اعجاز کی فیملی اسے روزانہ تشدد کا نشا نہ بناتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بجلی چوری میں ملوث افراداورگیپکوملازمین کیخلاف بلاامتیا ز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے،کمشنرگوجرانوالہ ..
گوجرانوالا،بیٹی کو قتل، 2 بچوں کو زخمی کرنیوالی خاتون کا فون پر شوہر سے جھگڑا کا مقدمہ درج
ریسکیو1122 نے انٹرنیشنل ارتھ ڈے بھرپورطریقے سے منایا
گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدرعادل ندیم نے چائلڈپروٹیکشن بیوروکادورہ
ریجن بھر میں تفتیشی افسران کی ٹریننگ کیلئے جدید کورسز ترجیحی بنیادوں پر کروائے جائیں،ریجنل پولیس آفیسر
بدعنوانی،کرپشن اور عوام کے ساتھ بداخلاقی کسی صورت برداشت نہ کی جائے گی،سی پی او
ریجنل پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ کا ریجن بھر کے سی پی او اور ڈی پی اوز کے ساتھ انسداد کرائم میٹنگ کا انعقاد
بیساکھی فیسٹیول میں شرکت کے لئے بھارتی سکھ یاتری گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد پہنچ گئے
ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارج
ڈپٹی کمشنرکی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ اور ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس
شرپسند عناصر کی سرکوبی کیلئے پولیس الرٹ 'سکھ یاتریوں کو مکمل تحفظ فراہم کیاجائیگا،آ ر پی او
میلہ بیساکھی:سالانہ تقریبات کے موقع پر گردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد میں سِکھ یاتریوں کی آمد پر سکیورٹی ..
گجرانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی