لا ہو ر ہا ئیکو رٹ کے جسٹس سید مظا ہر اکبر نقوی کاسیشن کورٹ گوجرانوالہ کا دورہ

جمعہ 20 جنوری 2017 18:10

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء)لا ہو ر ہا ئیکو رٹ کے جسٹس سید مظاہر اکبر نقوی نے سیشن کورٹ کا اچانک دورہ کر کے عدالتوں کی انسپکشن کے علاوہ با ر عہدیداران سے ملا قا ت کی ۔

(جاری ہے)

لا ہو ر ہا ئیکو رٹ کے جسٹس سید مظا ہر اکبر نقوی نے جمعہ کو اچانک سیشن کو رٹ گوجرانوالہ کا دورہ کیا اپنے دورے کے دوران جسٹس سید مظا ہر اکبر نقوی نے عدالتوں کا معا ئنہ کر نے کے علا وہ با ر ہال میں عہدیداران اور وکلا ء سے ملا قا ت کر کے عدلیہ اور بار کے درمیان تعاون پر گفتگو کی دورہ کے دوران سیشن جج گوجرانوالہ عبدالنا صر سمیت دیگر ججز بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں