چنگ چی کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

منگل 24 جنوری 2017 23:31

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2017ء) 80سالہ معمر شخص محمد شریف سکنہ کوٹلی ساہیاں سڑک کراس کرتے ہوئے چنگ چی موٹر سائیکل کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا جبکہ ڈرائیور چنگ چی چھوڑ کر فرارہوگیا، ریسکیو 1122عملہ نے میت ورثاء کے حوالے کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں