گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ بار کی چارسدہ خود کش دھما کہ کے سوگ میں ہڑتال

بدھ 22 فروری 2017 22:21

گوجرانوالہ۔22 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء)گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ بار نے چارسدہ خود کش دھما کہ کے سوگ میں ہڑتال کی،پنجاب بار کو نسل کی کا ل پر گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ بار نے چار سدہ خود کش دھما کو ں کے سوگ میں ہڑ تال کر تے ہو ئے عدالتوں کا مکمل با ئیکا ٹ کیا اور کو ئی بھی وکیل عدالتوں میں پیش نہ ہوا، صدر ڈسٹرکٹ با ر نصر اللہ گل سیکر ٹری بار رانا سربلند نے چارسدہ دھما کو ں کی شدید الفا ظ میں مذ مت کر تے ہو ئے قیمتی جا نو ں کے ضیا ع پر افسوس کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ ڈسٹرکٹ بار کے وکلا ء شہدا ء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں