حافظ آباد، چودہ چودہ گھنٹے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

پیر 16 جنوری 2017 20:51

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2017ء) حافظ آباد میں چودہ چودہ گھنٹے کی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے ۔

(جاری ہے)

جبکہ اکثر علاقوں میں پریشر کی کمی کیوجہ سے گیس گذشتہ کئی روز سے غائب چلی آرہی ہے ۔جس سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوچکا ہے اور انہیں کھانے پکانے میںبھی سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاے ہے

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں