حافظ آباد،بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ، کسانوں اورکاشتکاروں میں خوشی کی لہر

پیر 16 جنوری 2017 20:51

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2017ء) حافظ آباد میں گذشتہ روز وقفے وقفے سے بارش کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا جبکہ مذکورہ بارش کا سلسلہ شروع ہونے سے کسانوں اورکاشتکاروں میں خوشی کی لہر سرایت کرگئی۔

(جاری ہے)

زرعی ماہرین کے مطابق اس بارش کے فصلوں پر بڑے مفید اثرات مرتب ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں