حافظ آباد ،بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو پریشان ، پریشر کمی سے گیس غائب

جمعہ 20 جنوری 2017 20:04

حافظ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2017ء) حافظ آباد شہر اور اسکے گردونواح میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کردیا۔ جبکہ شہر کے متعدد علاقوںمیں پریشر کی کمی کیوجہ سے گیس غائب رہنے لگی۔

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں