ہنگو‘ صحافی عمر حیات کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعدانتقال کر گئی

اتوار 15 جنوری 2017 20:00

․ ہنگو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2017ء)صحافی عمر حیات کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد وفات پا گئیں۔مرحومہ کو آبائی قبرستان ملاخیل بابو تنگ میں سپرد خاک کر دیاگیا۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں سرکاری افسران،علماء کرام،صحافیوں،عوامی نمائندوں اور علاقہ عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

ہنگو میں شائع ہونے والی مزید خبریں