ہنگو،2 فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،ایک جاںبحق ،ایک زخمی

جمعہ 13 جنوری 2017 17:51

ہنگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جنوری2017ء) ہنگو کے علاقہ کاہی میں 2فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ۔ایک جاں بحق ،ایک زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہنگو سے 20کلو میٹر دور کا ہی میں اراضی کے تنا عہ پر 2فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں عبدالسعیدنامی شخص موقع پر جاں بحق جبکہ محب اللہ زخمی ہوگیا کاہی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ہنگو میں شائع ہونے والی مزید خبریں