حیدرآباد صرافہ بازار میں بدھ کو سونے کی قیمیتں

بدھ 22 فروری 2017 18:06

حیدرآباد صرافہ بازار میں بدھ کو سونے کی قیمیتں
حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء) حیدرآباد کے صرافہ بازار میں22 فروری بدھ کو سونے کی قیمیتں مندر جہ ذیل رہی۔

(جاری ہے)

24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 43ہزار375روپے،22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت39ہزار760روپے جب کہ حیدرآباد کی صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 653 روپی50پیسے رہی۔

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں