مہران یونیورسٹی ٹیچرس ایسوسی ایشن کے انتخابات 02 فروری کو ہونگے

بدھ 18 جنوری 2017 19:46

حیدرآباد- 18جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء) مہران یونیورسٹی ٹیچرس ایسوسی ایشن کے انتخابات 02 فروری 2017ء کو ہونگے۔

(جاری ہے)

میوٹا کے الیکشن کمشنر ڈاکٹر اشفاق احمد پٹھان نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ مہران یونیورسٹی ٹیچرس ایسوسی ایشن (میوٹا) کے سالانہ الیکشن میں حصہ لینے کے لئے امیدوار 20 جنوری 2017ء تک نامزدگی فارم حاصل کر کی23 جنوری 2017ء تک جمع کروا سکتے ہیںاورامیدوار 26 جنوری تک دستبردارہوسکتے ہیں جبکہ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی لسٹ 26 جنوری 2017ء کو آویزاں کی جائیگی۔

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں