گدھاگاڑی چلانےوالوں کاپریس کلب حیدرآباد کے باہرپولیس کی بھتہ خوری کیخلاف دھرنا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 18 جنوری 2017 18:46

حیدرآباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جنوری2017ء) :حیدرآبادمیں گدھاگاڑی چلانے والوں نے پریس کلب حیدرآباد کے سامنے پولیس کیخلاف دھرنادے دیا،جس میں ایس ایچ اوتھانہ پھلبلی کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گدھاگاڑی چلانے والے مزدروں نے الزام عائد کیاہے کہ پولیس بھتہ طلب کرتی ہے۔جس پرانہوں نے پریس کلب کے سامنے دھرنابھی دیا۔احتجاجی شرکاء نے مطالبہ کیا کہ ایس ایچ اوتھانہ پھلبلی کے خلاف کاروائی کی جائے۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں