حیدرآباد،ڈایو یس آف حیدرآباد چر چ آف پاکستان کے زیر اہتمام ایک دعا ئیہ تقر یب

ملکی سانحا ت میں ہو نے والے غمزدہ خا ندانو ں سے اظہار تعز یت اور زخمی افراد کی جلد صحت یا بی کیلئے دعا ئیں

ہفتہ 18 فروری 2017 22:13

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2017ء) ڈایو یس آف حیدرآباد چر چ آف پاکستان کے زیر اہتمام ایک دعا ئیہ تقر یب منعقد کی گئی جس میں حا لیہ ملکی سانحا ت میں ہو نے والے غمزدہ خا ندانو ں سے اظہار تعز یت اور زخمی افراد کی جلد صحت یا بی کیلئے دعا ئیں کی گئی، اس موقع پر چر چ آف پاکستان کے مسیحی مذ ہبی ر ہنما بشپ کلیم جا ن ،ڈ اکٹر پادری ڈ نیل فیا ض ،پر اپر ٹی منیجر عمر ان جو زف گل ، نذ یر مسیح گل ودیگر پا دری نے اظہار خیا ل کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں دہشت گر دی اور خو دکش دھما کے قابل مذ مت و افسو سنا ک ہیں، دہشت گر دی کے مکمل خا تمے ،ملک میں امن و امان ، پیار و محبت ، ملکی سلا متی و استحکا م کیلئے خصو صی دعا ئیں کر نے کی اشد ضر ورت ہے، اس لئے لا زمی ہے کہ بر وز اتو ار تمام مسیحی ملک بھر میں گر جا گھر وں ،عبا دت گا ہو ں میں یو م دعا منا ئیں ، انہو ںنے مز ید کہا کہ دہشت گر دوں کے خلاف ملک گیر آپر یشن اور آرمی چیف کے بیا نا ت واقداما ت قابل تعر یف ہیں جن کا مسیحی قو م خیر مقد م کر تے ہیں ،اس موقع پر مسیحی رہنما ئو ں نے سیکو رٹی اداروں کو مز ید مضبو ط کر نے کا مطا لبہ کیا اور کہا کہ ادارے بھی افراد کے تا بع نہ ہو ں بلکہ آئین و قانون کا احتر ام کر یں اور انصاف و امن کیلئے قر با نی کے فلسفے پر عمل کر یں کیو نکہ اس وقت سارا ملک دہشت گر دی کی لپیٹ میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں