رواں سال2017ء کے اختتام تک سیمنٹ تیار کرنے والے اداروں کی پیداواری استعداد421 ملین ٹن تک بڑھا دی جائے گی
بدھ 18 جنوری 2017 10:59
(جاری ہے)
اے پی سی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ دو سال کے دوران سیمنٹ کی قومی برآمدات میں کمی کا رجحان رہا ہے اور سال 2015ء کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت کا 20 فیصد حصہ برآمد کیا گیا جبکہ سال 2016ء میں برآمدات کا حصہ15فیصد تک کم ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان سے سیمنٹ درآمد کرنے والے ممالک میں عراق، قطر اور متحدہ عرب امارات بھی شامل تھے تاہم ان ممالک میں سیمنٹ کی مقامی پیداوار میں اضافہ کے باعث سیمنٹ کی قومی برآمدات میں کمی واقع ہوئی ہے۔ برآمدات میں کمی کے باوجود سیمنٹ ساز مقامی اداروں کی پیداواری استعداد میں مسلسل اضافہ کا رجحان ہے اور رواں سال کے اختتام تک پیداواری استعداد کو395ملین ٹن سے 421 ملین ٹن تک بڑھایا جائے گا جس کی بنیادی وجہ ملک میں بنیادی ڈھانچے کے بڑے منصوبوں اورچین پاکستان اقتصادی راہداری سمیت ہائوسنگ کے شعبے میں نئے منصوبوں کا آغاز ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے ..
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، ملک ریاض، بیٹے کے منجمد اثاثوں کی بحالی پر نیب سے رپورٹ طلب
ایئر کوالٹی رینکنگ 2023 میں بنگلہ دیش، بھارت، پاکستان پست ترین درجے پر
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان سول ایوی ایشن اور برطانوی محکمہ برائے ٹرانسپورٹ نے باہمی تعاون کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
جے یو آئی کا کچّے کے ڈاکوؤں کی قتل وغارتگری کی کارروائیوں میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار
تحریک انصاف کا کچّے کے ڈاکوؤں کی مجرمانہ کارروائیوں میں شدّت کی بڑھتی ہوئی اطلاعات پر گہری تشویش کا ..
ہیلتھ سٹی کا اقدام پاکستان کے شعبہ صحت میں انقلاب لائیگا، وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن ..
انسداد انتہا پسندی،پولیس نے 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیئے
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
سینیٹ انتخابات،کاغذات نامزدگی منظور ہونے والے امیدواروں کی فہرست جاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
شعیب شاہین، علی بخاری، خالد خورشید خان، سیمابیہ طاہر ،شیر افضل مروت عامر مغل و دیگر کی ضمانت کنفرم
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد