اسلام آباد : چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان نے حامد خان کو ملاقات کے لیے طلب کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جولائی 2015 11:14

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015ء) : چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان نے پی ٹی آئی کے رہنما کو ملاقات کے لیے طلب کر لیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما حامد خان نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد عمران خان نے حامد خان کو ملاقات کے لیے طلب کر لیا ہے. ذرائع کے مطابق عمران خان پی ٹی آئی رہنماحامد خان سے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ پر ہی ملاقات کریں گے.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں