اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں جلسے کا مقام طے کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 7 اکتوبر 2015 10:46

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں جلسے کا مقام طے کر لیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 اکتوبر 2015 ء) : پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے خلاف لاہور میں جلاسے کا مقام طے کر لیا ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے خلاف پی ٹی آئی 9 اکتوبر کو علامہ اقبال روڈ پر گڑھی شاہو میں جلسہ کرے گی، پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے جبکہ جلسے میں الیکشن کمیشن کے خلاف آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں