سینیٹ نے تمباکو کی صنعت کے اشتہارات‘ سپانسر شپ کے حوالے سے تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ مسترد کردیا

بدھ 23 نومبر 2016 16:54

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2016ء) سینیٹ نے تمباکو کی صنعت کے اشتہارات‘ سپانسر شپ کے حوالے سے تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ مسترد کردیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا میں سینیٹر جہانزیب جمالدینی کی تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل تھا جس پر انہوں نے دلائل بھی دیئے لیکن چیئرمین نے اس کو منظور نہیں کیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں