پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں خاطر خواہ کمی آئی ہے، جنرل (ر) راحیل شریف کا ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب

بدھ 18 جنوری 2017 10:58

پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں خاطر خواہ کمی آئی ہے، جنرل (ر) راحیل شریف کا ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔

(جاری ہے)

ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے جنرل (ر) راحیل شریف نے دہشت گردی کے خلاف پاکستانی فوج اور عوام کی بے پناہ قربانیوں پر روشنی ڈالی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں