اسلام آباد:پی ڈبلیو ڈی کالونی میں گیس سلنڈر کا دھماکا

ماں بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 20 جنوری 2017 09:09

اسلام آباد:پی ڈبلیو ڈی کالونی میں گیس سلنڈر کا دھماکا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20جنوری۔2017ء) اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے علاقہ پی ڈبلیو ڈی کالونی کے ایک گھر میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق افراد میں ماں، بیٹی اور ملازمہ شامل ہیں۔ دھماکے سے مکان کی چھت اُڑ گئی۔ لاشوں کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں