قومی سنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل مقابلے 26 جنوری کو کھیلے جائیں گے

پیر 23 جنوری 2017 11:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) پاکستان سنوکر فیڈریشن کے زیراہتمام جاری قومی سنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل مقابلے 26 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے پچاس سے زائد کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں