ڈیرہ بگٹی میں 13 دن قبل اغواء ہونے والہ 5 سالہ بچہ بازیاب

منگل 21 فروری 2017 14:13

ڈیرہ بگٹی میں 13 دن قبل اغواء ہونے والہ 5 سالہ بچہ بازیاب
جعفرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 13 دن قبل اغواء ہونے والے 5سالہ بچہ کو بازیاب کرالیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق منگل کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں ڈی پی او ڈیرہ بگٹی خالد باقی کی خصوصی ہدایت پر مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے تیرہ دن قبل اغواء ہونے والے کمسن بچہ پزے علی کو بازیاب کرالیا ، پولیس نے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کردی۔

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں