جعفر آباد،ضلعی پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کا سیہون شریف حملے کی شدید مذمت

ہفتہ 18 فروری 2017 16:32

جعفرآ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2017ء) پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی جعفرآ باد کے ضلعی رہنما ئو ں کا مر یڈ گل کھو سہ ، کا مر یڈ لیا قت عمرانی ، نو ر حسن بگٹی ، نصر اللہ گو لہ ، میر سجاد گا جا نی ، با بل گا جا نی و دیگر نے سا نحہ لعل شہبا ز قلندر کی سخت مذ مت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ملک میں حکو مت نا م کی کو ئی چیز نہیں حکمرا نو ں نے ملک کو دہشتگر دو ں کے حوا لے کر دیا ہے دہشت گر دی کے پے در پے وا قعات نے عوام کو خو فزدہ کر دیا ہے ملک کے عوام کسی بھی جگہ محفو ظ نہیں صو فیا اولیا اکرام نے ہمیشہ امن ، محبت بھا ئی چا رے کا پیغا م دیا ہے اپنے بیا ن میں انہو ں نے کہا کہ در گا ہ لعل شہباز قلندر کی در گا ہ پر خو د کش حملہ میں سیکڑو ں قیمتی انسا نی جا نو ں کی شہا دت لمحہ فکر یہ ہے یہ المنا ک وا قعہ دہشتگر دی کے خا تمے کے دعویدا رحکمرا نو ں کیلئے سوا لیہ نشا ن ہے انہو ں نے کہا کہ حکو مت صرف جھو ٹ کے سہا رے لے رہی ہے ملک کے حا لا ت کو سدھا رنے کی بجا ئے ملک کو مز ید اند ھیروں میں دھکیلا جا رہا ہے ہر طرف افرا تفر ی کا عا لم ہے قا نو ن کی حکمرانی کی بجا ئے تخت را ئے ونڈ کی با د شا ہت کا را ج ہے نیشنل ایکشن پلا ن پر عملد رآ مد نہ ہو نے سے دہشتگر دی میں اضا فہ ہو رہا ہے رہنما ئو ں نے مطا لبہ کیا کہ در گا ہ لعل شہباز قلند ر(سیو ن شر یف ) دھما کے میں ملو ث عنا صر کیخلا ف بلاتفر یق کارروا ئیا ں کی جا ئیں اور ملز ما ن کو کیفر کر دار تک پہنچا یا جا ئے۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں