جعفرآ باد ، کا ر کن قومی شنا ختی کا ر ڈ کے حصو ل کویقینی بنا ئیںاور مر دم شما ری کیلئے تیا ری کر لیں،بلو چستان نیشنل پا ر ٹی

منگل 17 جنوری 2017 22:13

جعفرآ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2017ء) بلو چستان نیشنل پا ر ٹی جعفرآ باد کے سا بق ضلعی صدر احسان احمد کھو سہ ، تحصیل اوستہ محمد کے صدر میر بختیار مر ی ، مراد بلوچ، حنیف بلو چ و دیگر نے کہا ہے کہ پا ر ٹی کا ر کن ہنگا می بنیا دو ں پر اپنے قومی شنا ختی کا ر ڈ کے حصو ل کو فی الفور یقینی بنا ئیں اور تمام کا ر ڈ کی جلد رجسٹر یشن کروالیں اور مر دم شما ری کیلئے تیا ری کر لیں اپنے جا ری کر دہ بیان میں رہنما ئو ں نے کہا کہ بی این پی صو بے میں عوام کی نما ئندہ جما عت بن چکی ہے آ نیوا لی مر دم شما ری کے حوا لے سے کا ر کنا ن اپنے عز یز واقا رب اور ہمددوں سے مکمل را بطہ رکھیں اور مردم شما ری میں اپنے اندرا ج کیلئے تما م کا ر ڈز کی رجسٹریشن کوا لیں تا کہ مر دم شما ری میں بھر پور حصہ لیا جا سکے اس حوا لے سے کسی کا رکن کو کو ئی مشکلا ت در پیش ہو تا وہ اپنے یو نٹ سیکر ٹر ی ، ضلع اور تحصیل کے سا بق عہد یداران سے معا ونت حا صل کر یں تا کہ کا ر ڈ کے حصو ل میں مشکلا ت کو حل کیا جا سکے انہو ں نے کہا کہ بی این پی ان تما م سا ز شو ں کا قلع قمع کر ے گی جو بلوچ قو م کو اقلیت میں تبد یل کر نے کی خا طر تیار کی گئی ہیں کا ر کنا ن مر دم شما ری کو چیلنج سمجھ کر اپنے کا ر ڈ ز کا حصو ل یقینی بنا ئیں اور اپنے علا قے کے دیگر افراد کو اس جا نب بھر پور تو جہ مبذو ل کروا ئیں ۔

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں