جعفرآباد،پک اپ بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، ڈرائیور سمیت پانچ افراد شدید زخمی
جمعرات 19 جنوری 2017 16:05
(جاری ہے)
ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے صحبت پور جانے والی پک اپ پٹ فیڈر کے قریب تخریب کاروں کی زیر زمین بچھائی گئی بارودی سرنگ پہ چڑھ جانے سے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں دھماکے سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی دھماکے کی آواز میلوں دور سنی گئی قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پہ پہنچ گئے زخمیوں کو نزدیکی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ذرائع کے مطابق زخمیوںکی حالت تشویشناک ہے جنھیں رحیم یار خان منتقل کیا جائیگا لیویز فورسز نے دہشت گردی ایکٹ کے تحت نامعلوم تخریب کاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے دوسری جانب علاقے میں سخت خوف وہراس کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جبکہ سوئی سے صحبت پور جانے والی ٹریفک کو معطل کردیا گیا ہے۔
جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک کی حفاظت کرنے والے پاک فوج کی خدمات کو سلام پیش کرتا ہوں، میر فیصل خان جمالی
پاک فوج کی خدمات ہیں تو ہم سکو کی نیندھ کرتے ہیں پاک فوج پر ہمیں فخر ہے ، میر چنگیز جمالی
21مارچ2024ء دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا
ہربچہ اسکول میں داخلہ مہم ریلی تعلیم سب کا حق ہے۔تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن ہے، ڈی ای او
کند کوٹ کمشور ایریا میں آئے روز چوری ڈکیتی اور اغواء برائے معمول بن گئے ہیں
تاجرتنظیموں کے تعاون سے رمضان سستابازار قائم کیاگیاہے، ڈپٹی کمشنر جعفر آباد
اوستہ مختلف واقعات میں 3 افراد قتل
اوستہ محمد میں چوری ڈکتیاں نہ رک سکیں
اوستہ محمد، مہنگائی نے ماہ رمضان میں غریبوں کا جینہ محال کر دیا
اوستہ محمد، ماہ صیام شروع ہوتے ہی شہر میں ذخیرہ اندوزں ہول سیلروں نے چیزیں مہنگی کر دی
فیصل خان جمالی بلوچستان بھر میں تعلیم کی بہتری کے لیے اقدام کریں گے ، علی مردان جمالی
اوستا محمد میں اس ماہ مقدس مہنے میں جوئے کے اڈے بندکیے جائیں ،عوامی حلقے
جعفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے جیولن تھرواتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
خوشی ہے کہ پی ایس ایل سیزن نائن میرے لیے بہت اچھا ایونٹ ثابت ہوا، عماد وسیم
-
ای او بی آئی: انتظامیہ کی سنگین غفلت ، دس برس گزر جانے کے بعد بھی برطرف افسران سے 140 سرکاری گاڑیاں اور لیپ ٹاپ بازیاب نہ ہوسکے
-
سندھ ہائی کورٹ ، عورت مارچ کے نام پرمخصوص خواتین کی جانب سے فحاشی پھیلانے کے خلاف درخواست پرڈپٹی کمشنرودیگر کو نوٹس جاری
-
سندھ ہائی کورٹ ، سہارن کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کی زمین بلڈرزکو دینے کے الزام سے متعلق درخواست کی مزیدسماعت 4 ہفتوں تک ملتوی
-
خواتین کی بڑی تعداد کا شعبہ زراعت سے وابستہ ہونا خوش آئند ہے ، نفیسہ شاہ