جعفرآباد ‘دو گروپوں میں تصادم لاٹھیوں کلھاڑیوں اور اینٹوں کا بے دریغ استعمال

ایک شخص موقع پر جاں بحق ‘2 افراد شدید زخمی

جمعرات 19 جنوری 2017 22:24

جعفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2017ء) جعفرآباد تھانہ کیٹل فارم کی حدود میں پلال قبائل کے دو گروپوں میں تصادم لاٹھیوں کلھاڑیوں اور اینٹوں کا بے دریغ استعمال جس کے نتیجے میں حامد علی پلال موقع پر جانبحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں جنھیں ڈیرہ اللہ یار اسپتال منتقل کردیا گیا ہے کیٹل فارم پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں