میو نسپل کمیٹی جلا لپو ر جٹاں کی مخصو ص نشستو ں کے الیکشن ، ن لیگ کے 4ارکا ن نے و فا دار یا ں بد ل کر ق لیگ سے معا ملا ت طے کر لئے

(ن) لیگ نے بھی حکمت عملی طے کر لی

اتوار 20 نومبر 2016 08:12

جلا لپو ر جٹاں (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20نومبر۔2016ء ) میو نسپل کمیٹی جلا لپو ر جٹاں کی مخصو ص نشستو ں کے الیکشن کے مو قع پر ن لیگ کے 4ارکا ن کی طر ف سے و فا دار یا ں بد ل کر ق لیگ سے معا ملا ت طے کر نے ے بعد (ن) لیگ نے حکمت عملی طے کر لی۔ایسا د کھا ئی دے ر ہا ہے کہ (ن) لیگ کے با غی ارکا ن نے غلط و قت کا چنا وٴ کر کے پا ر ٹی کو منصو بہ بند ی کا مو قع فرا ہم کر دیا ہے۔

مخصو ص نشستو ں کے الیکشن کے مو قع پر با غی ہو نے کا مشورہ د ینے وا لے ان ارکا ن کی بڑھتی ہو ئی سیا سی اہمیت سے خو ش نہ تھے یا مشورہ د ینے وا لو ں کو سیا ست کی سو جھ بو جھ نہ تھی۔با غی ارکا ن نے اگر بغا وت کر نا ہی تھی تو چیئر مین کا الیکشن بہتر ین مو قع ثا بت ہو سکتا تھا کیو نکہ چیئر مین کے الیکشن ے بعد (ن) لیگ وا لے کو ئی پتہ کھیلنے کی پو زیشن میں نہ رہتے۔

(جاری ہے)

با غی ارکا ن نے اپنے ووٹ کا سٹ کر کے لیبر اور اقلیتی نشستو ں کو ایک ووٹ نہ دے کر ٹا س کا مو قع فرا ہم کیا اور قسمت نے قر عہ اندازی میں (ن) لیگ کا سا تھ دے کر با غی ارکا ن کی کو ششو ں پر پا نی پھیر دیا۔با غی ارکا ن اگر سو جھ بو جھ سے کسی سیا سی ذہن وا لے سے مشورہ کر تے تو لگ بھگ یہی نتا ئج حا صل کر کے پا ر ٹی کو چیئر مین کے الیکشن تک د ھو کے میں ر کھ سکتے تھے۔

کیو نکہ باغی ارکا ن کی ایک عو رت تو براہ را ست شیر کے نشا ن پر الیکشن لڑ رہی تھی۔ملک سرور جو (ق) لیگ میں بھی اپنی و فا داری نبھا کر بیوی کو تحصیل اسمبلی پہنچا نے میں کا میا ب ہو ئے تھے اسی طر ح وہ ایم پی اے سے و فا داری نبھا کر بیوی کو میو نسپل کمیٹی کا ممبرا بنوا چکے تھے کے لئے بھی مشکلا ت کھڑی نہ ہو تیں۔ایک طرف ملک سرور کے با غی ارکا ن سے ذا تی تعلقا ت تھے دوسری طرف پا ر ٹی سے و فا داری۔

پا ر ٹی سے و فا داری کو انہو ں نے ہمیشہ اہمیت دی۔ (ق) لیگ سے ووٹ لے کر با غی ارکا ن ایک عو رت کو مخصو ص نشست پر کا میا ب کرا سکتے تھے اگر ایسا ہو تا تو با غی ارکا ن کے ذا تی ووٹ 7ہو جا نا تھے۔با غی ارکا ن کی غلط حکمت عملی سے (ق) لیگ کا یو تھ کو نسلر کا ووٹ تو بڑ ھ گیا مگر ذا تی طو ر پر زیا دہ فا ئدہ حا صل نہ کر سکے۔اب اعلاعا ت مل رہی ہیں کہ (ن) لیگ بھی چیئر مین کے الیکشن کیلئے حکمت عملی وضع کرر ہی ہے۔شا ید ان (ن) لیگ کسی بھی حا لت میں ان ارکا ن پر اعتما د نہیں کرے گی اور کو شش کرے گی کہ ان با غی ارکا ن اور ان کی حما یتی خوا تین کو ووٹنگ کے عمل سے با ہر رکھا جا ئے۔