وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی منظور سومرو سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت

ہفتہ 21 جنوری 2017 23:00

حیدرآباد/جامشورو - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2017ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے مقامی رہنماء منظور سومرو سے ان کے بھائی فہیم سومرو کے انتقال پر تعزیت کی ہے ۔

(جاری ہے)

بعدازاں وزیر اعلیٰ سندھ نے سابقہ ضلعی نائب ناظم عبدالحمید بلیدی سے بھی ان کی والدہ کی انتقال پر تعزیت کی۔وزیر اعلیٰ سندھ نے مرحومین کے بلند درجات اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :

جامشورو میں شائع ہونے والی مزید خبریں