پولیس وحسا س اداروںکا چا ئنیز کی سکیو رٹی یقینی بنا نے کیلئے سرچ آپریشن

بدھ 15 فروری 2017 22:38

جھنگ۔15 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 فروری2017ء) چا ئنیز کی سکیو رٹی یقینی بنا نے کیلئے چا ئنیز ریز یڈنسی کے قر یبی آ بادیو ں میں حسا س اداروں کے اہلکاروں کے ہمراہ تھا نہ اٹھا رہ ہزاری پو لیس کا سر چ آ پر یشن ،در جنو ں افراد کی جا مع تلاشی لی گئی اور شنا ختی دستا ویزات بھی چیک کی گئیں ،تفصیلات کے مطا بق دہشت گر دی کے وا قعات کے پیش نظرچا ئنیز کی سکیو رٹی کو یقینی بنا نے کیلئے چا ئنیز ریز یڈنسی کے قر یبی آ بادیو ں ،تر یمو ں بیراج کا لو نی ،دھو ئیں محمد و دیگرمیں تھا نہ اٹھا رہ ہزاری پو لیس نے حسا س اداروں کے اہلکاروں کے ہمراہ سر چ آ پر یشن کیا جس میںدر جنو ں افراد کی جا مع تلاشی لی گئی اور شنا ختی دستا ویزات بھی چیک کی گئیں،اس مو قع پر ایس ایچ او تھا نہ اٹھا رہ ہزاری احسان نواز ہرل نے مقا می لو گو ں کو ہدایت کی کہ کسی بھی اجنبی کو اپنے پاس رہنے کی اجازت ہر گز نہ دیں اور اگر کسی بھی مشکو ک شخص کی اطلاع فوراًً پو لیس کو دیں ۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں