پیرمحل حافظ موبائل کی چھت سے دکان میں چوری، لاکھوں روپے نقدی اور موبائل فون غائب

جمعرات 16 فروری 2017 15:13

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 فروری2017ء) نامعلوم چور اللہ چوک پیرمحل میں حافظ موبائل کی چھت سے دکان میں داخل ہوکر لاکھوں روپے نقدی اور موبائل فون چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق اللہ چوک پیرمحل میں حافظ موبائل کی دکان میں چھت کے ذریعے نامعلوم چور داخل ہوکر نقدی دولاکھ روپے اور تین عدد موبائل فون چوری کرکے لے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے اطلاع پر نامعلوم چو روں کے خلاف کاروائی شروع کردی

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں