ْ رائے نجم الحسن کھرل تحصیل بار ایسوی ایشن کے صدر،میاں تصور عباس بھٹی جنرل سیکرٹری منتخب

ہفتہ 14 جنوری 2017 22:36

پنڈی بھٹیاں۔14جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2017ء) پنڈی بھٹیاں تحصیل بار ایسوی ایشن کے انتخابات میں اتحاد گروپ کے امیدوار رائے نجم الحسن کھرل ایڈووکیٹ 12 ووٹوں کی برتری سے صدر ،اور ینگ لائیرز گروپ کے امیدوار میاں تصور عباس بھٹی 30ووٹوں کی برتری سے جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں