قمار بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

بدھ 18 جنوری 2017 20:02

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2017ء) قمار بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر نثار احمد ایس آئی نے جوئے کی بازی الٹ دی6 افراد گرفتاررقم مبلغ45400/-،4عددموٹر سائیکل قبضہ پولیس میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں