ہربوئی ، برف بار ی میں پھنسے ہوئے 5افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کرلیا گیا

منگل 17 جنوری 2017 22:55

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2017ء) قلات پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے زریعے ہربوئی میں پھنسے ہوئے پانچ افراد کو ریسکیو کرتے ہوئے محفوظ مقام پر پہنچا دیا ہربوئی کے پہاڑوں پر چارفٹ برف پڑنے کی وجہ سے یہ افراد گزشتہ دو دنوں سے پھنسے ہو ئے تھے جس پر گزشتہ روز پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے زریعے انہیں ریسکیو کر کے محفوز مقام پر پہنچا دیا گیا ہیں۔

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں