ْقلات اور گردونواح میں موسلادھار بارش،بجلی اورگویس کی لوڈشیڈنگ سے لوگوں کو مشکلات کاسامنا

پیر 23 جنوری 2017 19:56

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2017ء) قلات میں شدید برف باری کے بعد گزشتہ رات قلات اور گردنواح میں موسلادھار بار ش شروع ہو ئی جوکہ پیر کے روز بھی وقفے وقفے سے جاری رہی ۔

(جاری ہے)

جس کی وجہ سے قلات میں موسم مزید سرد ہوگیا جبکہ گیس پریشر بدستور غائب ہو جانے سے قلات کے عوام سخت سردی میں مشکلات کا شکار ہیںدوسری طرف قلات سٹی کے مختلف فیڈرز میں بجلی کی آنکھ مچھولی سے عوام سخت پریشان ہیں۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں