سوراب، کارحادثے میں ایک شخص جاں بحق

پیر 23 جنوری 2017 19:58

سوراب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2017ء) سورا ب پنجگورقومی شاہراہ پرکارحادثہ ،ایک شخص جان بحق ،تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے پنجگورجانے والی ٹوڈی کارگدرکے علاقہ تریپ میں حادثہ کاشکارہوگئی جس کے نتیجے میں اس میں سوارتیس سالہ شخص علی محمدولدمحمداخترقوم شاہوانی ساکن مستونگ جاں بحق ہوگئے ،جس کی نعش سول ہسپتال سوراب لائی گئی جو بعدازاں ورثاء کے حوالے کردی گئی،سوراب پولیس نے حادثہ کاشکارگاڑی تحویل میں لیکرمزیدتحقیقات کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں