کوئٹہ،قلات سے خضدار جانے والی مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم ، 6 افراد جاں بحق ،8 زخمی

منگل 24 جنوری 2017 22:49

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جنوری2017ء) قلات سے خضدار جانے والی مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو قلات سے خضدار جانے والی مسافر کوچ پک اپ سے ٹکرا گئی ۔ تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ …(م د )

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں