کراچی میں فائرنگ اور مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک ،چھری کے وار سے 19سالہ نوجوان جاں بحق

جمعرات 5 نومبر 2015 11:14

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 نومبر۔2015ء ) کراچی میں فائرنگ اور مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا،ٹیپو سلطان روڈ پر آپس کے جھگڑے میں چھری اور پتھر کے وار سے 19سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے 2 افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی،گبول ٹاوٴن کے علاقے گودھرا روڈ پر نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سے ایک شخص زخمی ہوگیا،پورٹ قاسم کے قریب گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں