وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز اختیارات میں توسیع کی منظوری دے دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 19 جنوری 2017 11:11

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز اختیارات میں توسیع کی منظوری دے دی

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 جنوری 2016ء) : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز اختیارات میں توسیع کی منظوری دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اختیارات میں توسیع کی سمری وزیر اعلٰی سندھ سید مرا دعلی شاہ کے دستخط کے بعد وفاق کو بھجوا دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

منظوری کے بعد رینجرز کو 90 روز کے اختیارات دئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں