کراچی ،ْرینجرز کو حاصل اختیارات میں 90 روز کی توسیع کا فیصلہ

جمعرات 19 جنوری 2017 11:56

کراچی ،ْرینجرز کو حاصل اختیارات میں 90 روز کی توسیع کا فیصلہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2017ء) کراچی میں رینجرز کو حاصل اختیارات میں 90 روز کی توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت نے وزیراعلیٰ سندھ کو رینجرز اختیارات میں توسیع دینے کی ہدایت کردی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد رینجرز کو 90 دن کیلئے خصوصی اختیارات دیئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں