مہاجروں کا ووٹ بینک تقسیم نہیں ہو سکتا،فاروق ستار
بھنگیوں کے سردار بھی صوبائی وزیر یا وزیر اعلی ہوں تو بلدیاتی انتخابات کیوں کرائے گئے، ہمیں کچھ فیصلوں کو لے کر آگے بڑھنا ہے، تین کروڑ آبادی کا یہ شہر پورے ملک کو کھلا رہا ہے، ستر فیصد ٹیکس وفاق کو اور صوبے کو نوے فیصد ٹیکس دیتے ہیں ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستار کا سرجانی ٹائون میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب
پیر 23 جنوری 2017 00:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ رائے لینے آئے ہیں کہ اسلام آباد کی خیرات پر پلنا ہے یا کسی فیصلہ کن جد و جہد کو شروع کیا جائے۔ فاروق ستار نے کہا کہ جدوجہد نہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم نے خود کو پہلے رحمان ملک اور اب اقبال کاظمی کو بیچ دیا۔فاروق ستارنے مزید کہا کہ بانی تحریک کو ساری زندگی گالیاں دینے والا اقبال کاظمی آج اسی کے پاس ایم کیو ایم گروی رکھنے کو تیار ہے، ہم رحمان ملکوں اوراقبال کاظمیوں کو مہاجروں کو یرغمال نہیں بنانے دیں گے۔ فاروق ستار نے یہ بھی کہا کہ ڈرنا ہماری لغت میں نہیں، کسی ایس پی، ڈی ایس پی یا پی ایس پی کے جلسوں سے نہیں ڈرتے۔
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی ، خفیہ اطلاع پرسی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار
ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں، فیصل واوڈا
فارس شفیع اورہنی سنگھ نے موسیقی کے مداحوں کو خوش کر دیا
گیس و بجلی کی قیمتیں بڑھا کر صنعتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے. ڈاکٹر حفیظ پاشا
بریکنگ نیوز 27 تاریخ کو دوں گا، فیصل واوڈا کا دعویٰ
بلند ترین شرح سود کے ساتھ کاروبار چلانا ممکن نہیں رہا‘شرح سود مہنگائی کم کرنے کے لیے بڑھائی گئی تھی.تاجر
کراچی سے فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار
ھ*ایان اور انابیہ نے ڈاکٹر عاصم حسین کی رہنمائی میں ضیاء الدین اسکول میں داخلہ لے لیا
واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرت
پاک فضائیہ کے شاہین ایم ایم عالم کو کبھی نہیں بھولیں گے،ایم کیو ایس سی
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں شہری کھانے پینے کی چیزوں سے ترس گئے،ثروت اعجاز قادری
مسیحی وکلا کی فلاح اور سرکاری سطح پر نامز دگی کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے،ذیشان اعجاز ایڈوکیٹ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جنرل (ر) باجوہ، فیض حمید کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کی تحریک پیش کروں گا، خواجہ آصف
-
کراچی ، خفیہ اطلاع پرسی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار
-
ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں، فیصل واوڈا
-
شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ملتوی
-
صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں،شاہد خاقان عباسی
-
گیس و بجلی کی قیمتیں بڑھا کر صنعتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے. ڈاکٹر حفیظ پاشا
-
بلند ترین شرح سود کے ساتھ کاروبار چلانا ممکن نہیں رہا‘شرح سود مہنگائی کم کرنے کے لیے بڑھائی گئی تھی.تاجر
-
نگہبان رمضان پیکج کی اب تک کے اعدادو شمار کی تفصیلات جاری کر دی گئیں
-
نواز شریف آئندہ ماہ سعودی عرب جائیں گے،لندن بھی جانے کا فیصلہ
-
ویوو نے بہترین پوٹریٹ فوٹوگرافی اور دلکش ڈیزائن کا حامل V30 5G پاکستان میں متعارف کردیا
-
’مئی جون تک نئی سیاسی جماعت آجائے گی‘ شاہد خاقان عباسی کا اعلان
-
حسن اور حسین نواز کی بریت سے متعلق فیصلہ محفوظ