ہم ہار کے بھی جیتیں گے اور یہ جیت کر بھی عوام میں ہار چکے ہیں، شیخ رشید
حکومت پوری دنیا میں لابنگ کے لیے نکل چکی، سپریم کورٹ سے کرپشن کا تابوت ضرور نکلے گا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو
منگل 21 فروری 2017 11:10
(جاری ہے)
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک کے مسائل کا حل انصاف سے نکلے گا اور انصاف میں 3 دن رہ گئے ہیں، سپریم کورٹ سے کرپشن کا تابوت ضرور نکلے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پوری دنیا میں لابنگ کے لیے نکل چکی لیکن ہم ہار کے بھی جیتیں گے اور یہ جیت کر بھی عوام میں ہار چکے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مودی حکومت لداخ کے پہاڑوں کو فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ، سونم وانگچک
چین کا عروج اور اس کی غیر مستحکم سرحدیں بھارت کیلئے ایک بڑا چیلنج ہیں، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا اعتراف
راجوری میں پراسرار قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے،ہندوتوا پالیسیوں سے جنوبی ایشیا کے امن کو خطرہ ہے، حریت ..
بی جے پی حکومت کی ناانصافیوں پر مودی کابینہ کاایک وزیر احتجاجاً مستعفی
مقبوضہ کشمیر ، مودی حکومت نے گزشتہ 5برس کے دوران 9آزادی پسند تنظیموں پر پابندی عائد کی
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حسن زئی راجہ تصور خان کا گوے بازار کا دورہ
ٹنڈو غلام علی پولیس کی جانب سے پکڑا گیا نان کسٹم پیڈ دس ہزار لیٹرز ایرانی ڈیزل سے بھرا ہو ٹینکر کسٹم حکام ..
چین پاکستان کے ساتھ دونوں ممالک کے عوام کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنے کو تیار ہے،چینی وزارت خارجہ
ضلعی پولیس آفیسر کوہستان لوئر محمد جمیل اختر کی زیر صدارت محکمانہ پروموشن بورڈ کا انعقاد
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا سب ڈویژن خار کے مختلف بازاروں کا دورہ
عالمی رہنماوں کی پیوٹن کو صدر بننے پر مبارکباد
بنگلا دیش 2023 میں دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 7.478 ارب ڈالر سے متجاوز
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں ماہانہ بنیادوں نمایاں اضافہ
-
پرویز الٰہی جیل کے واش روم میں گرگئے، معمولی فریکچر ہو گیا‘ عدالت میں رپورٹ پیش
-
ڈکیتی معہ قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے جیولن تھرواتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا