سندھ ہائیکورٹ ،جعلی قیدیوں سے متعلق ریکارڈ پیش کرنے کا حکم،سماعت 13مارچ تک ملتوی
سندھ کی جیلوں میں 41 جعلی قیدی ہیں ، انصار برنی ٹرسٹ ، کچھ قیدی رہا ہوگئے ہیں باقی ضمانت پر ہیں ، کوئی جعلی قیدی جیل میں نہیں،جیل انتظامیہ
منگل 21 فروری 2017 11:10
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے انصار برنی ٹرسٹ کی جانب سے جیلوں میں جعلی قیدیوں سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ سندھ کے جیلوں میں 41 جعلی قیدی اسیر ہیں۔
عدالت میں ڈی آئی جی جیلز اور سینٹرل جیل سپرنٹنڈنٹ پیش ہوئے اور جیل انتظامیہ کی جانب جواب داخل کیا جس میں کہا گیا جن قیدیوں کی فہرست فراہم کی گئی ہے ان میں سے کچھ رہا ہو گئے ہیں اور باقی ضمانت پر ہیں جیل میں کوئی جعلی ناموں سے قیدی نہیں ۔ عدالت نے جیل انتظامیہ کی جانب سے ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا اور حکومت سے بائیو میٹرک سسٹم کے حوالے بھی حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 13 مارچ تک ملتوی کر دی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ق*ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے دوطرفہ تعلقات کا نیا دور شروع ہوگا، فرازالرحمان
sسرکاری مہمان کی آمد پر فول پروف سیکیورٹی کے ناگزیراقدامات کا سندھ پولیس کو بخوبی ادراک ہے اور اس ضمن ..
ں*وزیراعظم سے زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات
م*وزیراعظم کی زیر صدرات سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس
گ*دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہوں، تھراپی کیلئے جاتی ہوں، سدرہ نیازی
جس کو میری بات بری لگی وہ بابر کو اپنی بہن کا رشتہ دیدے ، نازش جہانگیر
حنا رضوی کا زائد العمری میں شادی ،بڑھے وزن پر تنقید کرنیوالوںکو کرارا جواب
\وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
ش*معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیر اعظم
اسلامی، خوشحال اورخودمختارپاکستان ہی ملکی ترقی و سالمیت پاکستان کی ضمانت ہے،شگفتہ ابراہیم
آئی جی سندھ کی ایرانی صدر کی کراچی آمد کے موقع پر بہترین اور فول پروف سیکیورٹی اقدامات پر سندھ پولیس ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری