کراچی آرٹ کونسل میں نئی نسل کے شعراں انیل احمد اور نعیم سحر کے ساتھ شام منائی گئی

جمعرات 23 فروری 2017 12:16

کراچی آرٹ کونسل میں نئی نسل کے شعراں انیل احمد اور نعیم سحر کے ساتھ شام منائی گئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2017ء) کراچی آرٹ کونسل میں نئی نسل کے شعراں انیل احمد اور نعیم سحر کے ساتھ شام منائی گئی ،دو نوں نوجوان شعراںنے بہترین غزلیں اور شعر سنا کر میلہ لوٹ لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لائبریری آرٹ کونسل کراچی کے زیر اہتمام کراچی آرٹ کونسل میں شعراں کے حوالے سے مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس میںابھرتے ہوئے شعراں نیل احمد اور نعیم سحر نے اپنا کلام سنا کر حاضرین پر سحر تار ی کردیا ۔ ہال میں موجود شرکاء نے دو نوں شاعروں کا ان کی عمدہ شاعری پر بھرپور داد دی ۔ اس شاعری شام کے آرگنائزر اوج کمال اور سہیل احمد تھے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں