کرک بار کونسل کی کال پر وکلاء برادری کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ

جمعرات 16 فروری 2017 20:14

کرک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2017ء) پشاور میں ججز پر حملے کے خلاف وکلاء برادری نے عدالتی کاروائی کا مکمل بائیکاٹ کیا، وکلاء کا کہنا تھا کہ غمزوہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، صوبائی بار کونسل خبیر پختونخوا کی ہدایت پر پورے صوبے میں مکمل بائیکاٹ ہے۔

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں