آسٹریلیا نے دورہ بھارت کیلئے مونٹی پینیسر کو سپن بائولنگ کوچ بنا دیا

بدھ 18 جنوری 2017 19:25

آسٹریلیا نے دورہ بھارت کیلئے مونٹی پینیسر کو سپن بائولنگ کوچ بنا دیا

میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جنوری2017ء) کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ بھارت کی تیاری کیلئے ایشز حریف سے مدد مانگ لی۔ دورہ بھارت کیلئے سابق انگلش سپنر مونٹی پینیسر کو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

مونٹی اگلے ماہ بھارت میں ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی اسپنرز کو اسپن کے گر سیکھائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں