کسووال ،نامعلوم چور زمیندار کے گھر سے ہزاروں روپے نقدی اور طلائی زیورات چرا کر لے گئے

منگل 31 جنوری 2017 17:07

کسووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جنوری2017ء) نامعلوم چور زمیندار کے گھر سے ہزاروں روپے نقدی اور طلائی زیورات چرا کر لے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق 101 بارہ ایل کے رہائشی زمیندار ملک نور اللہ کے گھر رات کو نامعلوم چور دیوار پھلانگ کر کمرے میں پڑے سیف کے تالے توڑ کر 60ہزار روپے نقدی اور چھ تولے طلائی زیورات مالیت6لاکھ روپے چرا کر لے گئے۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں