کاشتکار چارہ کاٹتے ہوئے مشین میں کرنٹ آنے سے جاں بحق

پیر 16 جنوری 2017 19:05

خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) چارہ کاٹتے ہوئے مشین میں کرنٹ آنے کے باعث کاشتکار جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق خانیوال کے نواحی گائوں کچی پکی میں کاشتکار مصطفی اپنے ڈیرے پر مشین سے چارہ کا ٹ رہا تھا کہ اس دوران اچانک مشین میں کرنٹ آگیا اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں