کبیروالا:تحصیل بار الیکشن میں دو وکلاء گروپ آپس میں گھتم گتھا،مکوں لاتوں کاآزادانہ استعمال

ہفتہ 14 جنوری 2017 16:42

کبیروالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2017ء) تحصیل بار کے الیکشن میں دو وکلاء گروپ آپس میں گھتم گتھاہوگئے۔ تفصیلات کے کے مطابق بار الیکشن میں وکلائ گروپوں میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہوا۔

(جاری ہے)

وکلاء نے جھگڑے کے دوران ایک دوسرے پر مکوں اور لاتوں کا آزادانہ استعمال کیا۔اطلاعات کے مطابق تحصیل بار کے الیکشن کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں