ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رائے نذیر احمد نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

منگل 17 جنوری 2017 23:34

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) ڈسٹرکٹ ینڈ سیشن جج رائے نذیر احمد نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، قبل ازیں وہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پاکپتن تعینات تھے اور2007میں ایڈیشنل سیشن جج خانیوال بھی رہے ہیں ،ان کے پیشرو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید پرویز علی شاہ کا مظفر گڑھ تبادلہ ہوگیا ہے، گزشتہ روز خانیوال کے ایڈیشنل سیشن ججوں ،سنیئر سول جج اور سول ججوں نے تعارفی ملاقات کی اور عدالتی امور پر بات چیت کی۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں